ایک سوال پر ڈائریکٹر جنرل عامر حسن نے کہا کہ حکومت کو جعلسازی کے مسئلے کی وجہ سے سالانہ دو ہزار پانچ سو ارب کے خسارے کا سامنا ہے۔

23 اپریل 2014 (20:09)
0

تحریری سرقہ کی روک تھام اور حقوق دانش کے تحفظ کیلئے پانچ ٹریبونلز قائم کیے جارہے ہیں۔

ایک انٹرویو میں حقوق دانش املاک پاکستان کے ڈائریکٹر جنرل عامر حسن نے کہا کہ آگاہی کی کمی اور قانون کا ناقص نفاذ سرقہ کی بڑی وجوہات ہیں۔

ایک سوال پر انہوں نے کہا کہ حکومت کو جعلسازی کے مسئلے کی وجہ سے سالانہ دو ہزار پانچ سو ارب کے خسارے کا سامنا ہے۔

 

ایک سوال پر ڈائریکٹر جنرل عامر حسن  نے کہا کہ حکومت کو جعلسازی کے مسئلے کی وجہ سے سالانہ دو ہزار پانچ سو ارب کے خسارے کا سامنا ہے۔