پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کولائسنسوں کی نیلامی کے ساتویں مرحلے کے اختتام پر 90 کروڑ اٹھائیس لاکھ بیس ہزار ڈالر مالیت کی پیشکشیں موصول ہوئی ہیں۔