انتخابی عمل کو آزادانہ ، منصفانہ اور شفاف بنانے کے لئے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔

سندھ اسمبلی:حلقے پی ایس 35 پاکرانی لاڑکانہ میں ضمنی انتخاب کل ہو گا۔
23 اپریل 2014 (20:11)
0

سندھ اسمبلی کے حلقے پی ایس 35 پاکرانی لاڑکانہ میں ضمنی انتخاب کل ہو گا۔
انتخابی عمل کو آزادانہ ، منصفانہ اور شفاف بنانے کے لئے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔

امن وامان برقرار رکھنے کے لئے رینجرز اور پولیس کے چار ہزار تین سو اہلکار تعینات کئے گئے ہیں۔

چودہ امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہو گا۔