Friday, 19 April 2024, 10:15:22 am
چین تاریخی مقامات کےتحفظ کیلئےپاکستان کی مددکرےگا
December 23, 2017

چین تاریخی مقامات کے تحفظ کیلئے پاکستان اور ایک خطہ ایک سڑک منصوبے میں شامل دوسرے ممالک کی مدد کرے گا۔ثقافتی ورثہ کے بارے میں چین کی ریاستی انتظامیہ کے سربراہ XIE BING نے بیجنگ میں کہاکہ  منصوبے کے تحت سعودی عرب' ایران' بنگلہ دیش اور قزاخستان میں آئندہ سال آثارقدیمہ کے مشترکہ منصوبے شروع کئے جائیں گے ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.