Thursday, 18 April 2024, 04:12:19 pm
انوشہ رحمن نےنیشنل انکوبیشن سنٹرکاافتتاح کردیا
December 23, 2017

انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی کمیونیکشن کی وزیرمملکت انوشہ رحمن نے ہفتہ کو لاہور میں نیشنل  انکوبیشن سنٹرکا افتتاح کیاہے۔اس موقع پراظہارخیال کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ حکومت ملک کے مختلف شہروں میں مزید پانچ مراکز قائم کررہی ہے ۔انہوں نے نوجوانوں کوہدایت کی کہ وہ نئے تصورات لیکر انکوبیشن سنٹر آئیں اورملک کی ترقی اور خوشحالی میں کردارادا کریں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.