Saturday, 14 December 2024, 06:48:25 pm
 
شمالی غزہ اور خان یونس میں الگ الگ اسرائیلی فضائی حملوں میں مزید دس فلسطینی شہید
November 23, 2024

شمالی غزہ اور خان یونس میں الگ الگ اسرائیلی فضائی حملوں میں مزید دس فلسطینی شہید ہو گئے ہیں۔

گزشتہ سال سات اکتوبر میں غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کے باعث اب تک چوالیس ہزار چھپن فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔