Friday, 19 April 2024, 06:27:03 pm

مزید خبریں

 
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی بھتہ خوری، نان کسٹم پیڈ گاڑیوں سے نمٹنے کے لیے حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
November 23, 2022

File Photo

خیبرپختونخوا کے وزیر اعلی محمود خان نے بھتہ خوری، نان کسٹم پیڈ گاڑیوں اور اسی طرح کے دیگر جرائم سے نمٹنے کیلئے حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت کی ہے۔ پشاور کے صوبائی سکیورٹی سیکرٹریٹ میں منعقدہ ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے حکام کو صوبے میں بارودی مواد، سائبر کرائم اور غیرقانونی سموں جیسے مسائل سے نمٹنے کی ہدایت کی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.