Thursday, 25 April 2024, 08:40:14 pm
جنوبی کوریا کے سابق صدر چُن ہوان انتقال کرگئے
November 23, 2021

جنوبی کوریا کے سابق صدر چُن ڈوہوان(Chun Du Hwan) آج طویل علالت کے بعد سیول میں انتقال کر گئے۔آنجہانی طویل عرصے سے خون کے سرطان میں مبتلا تھے۔چون ڈو ہوان 1979ء میں فوجی بغاوت کے نتیجے میں اقتدار میں آئے تھے جس کے خلاف بڑے پیمانے پر جمہوریت کے حق میں مظاہرے کئے گئے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.