Thursday, 25 April 2024, 01:02:40 pm
امریکہ کی اپنے شہریوں کو جرمنی اور ڈنمارک کے سفر سے گریز کی ہدایت
November 23, 2021

امریکہ نے اپنے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ کرونا میں اضافے کے پیش نظر جرمنی اور ڈنمارک کے سفر سے گریز کریں۔

ادھر جرمنی نے اپنے شہریوں کو سخت وارننگ جاری کی ہے کہ وہ رواں موسم سرماکے اختتام سے پہلے کرونا سے بچائو کی ویکسین لگوالیں۔

ہمسایہ ملک آسٹریا میں کرونا کا پھیلائو روکنے کے لئے مکمل لاک ڈائون نافذ کر دیا گیا ہے اور جرمنی کے قائم مقام وزیر صحت نے بھی لاک ڈائون کے نفاذ کا عندیہ دیا ہے۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.