Wednesday, 24 April 2024, 05:57:18 am
افغان حکومت کی عبوری کابینہ میں 27 ارکان شامل
November 23, 2021

افغانستان کی حکومت نے آج اپنی عبوری کابینہ میں 27 ارکان کو شامل کیا ہے ۔افغانستان کی عبوری حکومت کے ترجمان ذبیح اﷲ مجاہد نے ایک ٹویٹر پیغام میں کہاکہ یہ تقرریاں طالبان کے رہبر اعلیٰ ملاہیبت اﷲ کی ہدایت پرکی گئیں ۔مولوی شہاب الدین دلاور کو کانوں اور پیٹرولیم کا قائم مقام وزیر اور ملا محمد عباس اکھنڈ کو قدرتی آفات سے نمٹنے کے امور سے متعلق قائم مقام وزیر کے عہدے پر تعینات کیاگیا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.