فائل فوٹو۔
گلگت بلتستان کے چیف سیکرٹری محمد خرم آغا نے تمام ڈپٹی کمشنروں کو ہدایت کی ہے کہ عوام کے مسائل حل کرنے کے لئے ہر ہفتے اپنے ضلعوں میں کھلی کچہریاں لگائیں۔