Thursday, 25 April 2024, 11:18:56 am
جمیل الدین عالی کی دوسری برسی
November 23, 2017

ممتاز شاعر،موسیقار، کالم نگار اور دانشور نوابز ادہ مرزا جمیل الدین احمد خان المعروف جمیل الدین عالی کی دوسری برسی جمعرات کومنائی گئی۔ وہ 1925 میں دہلی کے ایک ادبی گھرانے میں پیدا ہوئے ان کے والد سر امیر الدین احمد خان بھی ایک شاعر تھے جبکہ ان کی والدہ سیدہ جمیلہ بیگم کا تعلق اردو زبان کے ممتاز صوفی شاعر خواجہ میر درد کے خاندان سے تھا۔

انہیں 1991 میں تمغہ حسن کارکردگی اور 2004 میں ہلال امتیاز سے نوازا گیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.