Friday, 29 March 2024, 02:06:57 am
حکومت کو حزب اختلاف کے احتجاج کا کوئی خوف نہیں ہے، گورنر پنجاب
October 23, 2021

فائل فوٹو

پنجاب کے گورنر چودھری محمد سرور نے کہا ہے کہ حکومت کو حزب اختلاف کے احتجاج کا کوئی خوف نہیں ہے اور انتخابات 2023 میں ہی ہونگے۔

آج(ہفتہ) لاہور میں پنجاب اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر دوست محمد مزاری سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس میں کوئی شبہ نہیں کہ حزب اختلاف کی جماعتوں میں ایک دراڑ موجود ہے اور ان کے پاس کوئی ایجنڈا نہیں ہے۔ اس موقع پر دوست محمد مزاری نے کہا کہ حزب اختلاف کا حکومت گرانے کا خواب کبھی پورا نہیں ہوگا۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.