Thursday, 25 April 2024, 07:04:05 am

مزید خبریں

 
بھارتی حکومت نے وزیر داخلہ کے مقبوضہ علاقے کے دورے سے پہلے وادی میں فوج کے اضافی دستے تعینات کر دیے
October 23, 2021

بھارت کے غیرقانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی حکومت نے وزیر داخلہ امیت شاہ کے مقبوضہ علاقے کے دورے سے پہلے وادی کے مختلف حصوں خصوصاً سرینگر میں سکیورٹی فورسز کے اضافی دستے بھیجے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق بھارتی فوج کی تازہ تعیناتی کے بعد دو ہفتے کے دوران سے کشمیر میں نامعلوم مسلح افراد کی جانب سے شہریوں کی ہلاکتوں کے واقعات کے بعد شہر کی سڑکوں پر سکیورٹی فورسز نے دوبارہ مورچے بنالئے ہیں۔ ادھر فضائی نگرانی بھی کی گئی ہے اور بھارتی فوج نے سرینگر کے علاقے Pratapپارک میں آزمائشی بنیاد پر ڈرونز بھی اڑالئے۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.