Friday, 19 April 2024, 02:49:11 pm
ملک میں مزید736 افرادمیں کوروناوائرس کی تشخیص
October 23, 2020

فائل فوٹو

ملک میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزیدسات سو چھتیس افرادمیں کوروناوائرس کی تشخیص اورتیرہ افرادجاں بحق ہوئے ہیں۔

تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق اس عرصے کے دوران ستائیس ہزارپچاس کورونا ٹیسٹ کئے گئے جبکہ وائرس سے جاں بحق افرادکی مجموعی تعداد چھ ہزارسات سوپندرہ ہوگئی ہے۔ملک میں اب تک تین لاکھ نو ہزار چھ سوچھیالیس افرادصحت یاب ہوئے ہیں جبکہ نوہزارآٹھ سو پچپن مریض زیرعلاج ہیں۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.