Thursday, 18 April 2024, 11:50:14 am
بھارت دنیا کی ظالم ترین ریاست ہے ، سردار مسعود خان
October 22, 2020

آزاد جموں وکشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ بھارت دنیا کی ظالم ترین ریاست ہے جس نے گزشتہ سات دہائیوں سے کشمیر پر غیرقانونی تسلط قائم کررکھا ہے ۔

صوابی میں ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ بھارت غیرقانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کا مرتکب ہورہا ہے اور عالمی قوانین کی توہین کررہا ہے ۔انہوں نے کہاکہ ہمیں کشمیر کو دنیا کے ہرملک اور سیاست میں زیر بحث لانے کیلئے ایک عالمی مسئلے کے طورپر اجاگر کرناچاہیے کیونکہ ہمارے کشمیری بہن بھائی ظالم بھارتی فوجوں کے ہاتھوں تشدد کا شکار ہورہے ہیں اور مارے جارہے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.