Saturday, 20 April 2024, 12:23:08 am
ترک صدر جمال خشوگی کی ہلاکت کے بارے میں انکشافات کرینگے
October 23, 2018

File Photo

ترکی کے صدررجب طیب اردوان آج (منگل) اپنی اے کے پی کے پارلیمانی گروپ کے ایک اجلاس میں صحافی جمال خشوگی کی ہلاکت کی تفصیلات کے بارے میں انکشافات کرینگے۔

اس سے قبل استبنول کے چیف پراسیکیوٹر نے سعودی عرب کےقونصل خانے کے عملے کے مزید 28 ارکان کو جن میں ترک اور غیرملکی شامل ہیں خشوگی کے معاملے پر معلومات کے حصول کے لئے طلب کیا۔

 ادھر سعودی عرب کے وزیرخارجہ Adel Al Jubeir نے انڈونیشیا میں نیوزکانفرنس کے دوران بتایا کہ سعودی عرب صحافی جمال خشوگی کے قتل کی جامع تحقیقات کےلئے پرعزم ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.