Friday, 19 April 2024, 01:13:45 am
چیئرمین نادرا نے صدر کو ادارے کے مستقبل کے منصوبوں کےبارے میں آگاہ کیا
October 23, 2018

 

 نیشنل ڈیٹا بیس اور رجسٹریشن اتھارٹی کے چیئرمین عثمان مبین نے آج (منگل) اسلام آباد میں ڈاکٹر عارف علوی سے ملاقات کی۔

 انہوں نے صدر کو ادارے  کی کارکردگی اور مستقبل کے منصوبوں کےبارے میں آگاہ کیا۔

 ادھر سپین کے سفیر Carlos Cesar Morales Sanchez نےڈاکٹر عارف علوی سے الوداعی ملاقات کی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.