Saturday, 20 April 2024, 09:57:17 am
نوازشریف کےخلاف فلیگ شپ انوسٹمنٹ ریفرنس کی سماعت جاری
October 23, 2018

احتساب عدالت اسلام آباد نے سابق وزیراعظم نوازشریف کےخلاف فلیگ شپ انوسٹمنٹ ریفرنس کی دوبارہ سماعت پھر شروع کی۔

 جج ارشد ملک مقدمے کی سماعت کررہے ہیں۔

نوازشریف کے وکیل خواجہ حارث مشترکہ تحقیقاتی کمیٹی ٹیم کے سربراہ واجد ضیا پر جرح کررہے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.