Friday, 29 March 2024, 06:53:04 pm
میرجام کمال نے نیاپاکستان ہائوسنگ سکیم کے سلسلے میں اندراج کے عمل کاافتتاح کردیا
October 23, 2018

File Photo

بلوچستان کے وزیراعلیٰ میرجام کمال خان نے نیاپاکستان ہائوسنگ سکیم کے سلسلے میں اندراج کے عمل کاافتتاح کیا۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ نیاپاکستان ہائوسنگ سکیم کے دائرہ کار کو صوبے کے دوسرے اضلاع تک بھی توسیع دی جائے گی۔وزیراعلیٰ نے کہاکہ گوادر شہر کے عوام کو پانی صاف کرنے والے نئے تعمیرشدہ پلانٹس سے روزانہ سترہ لاکھ گیلن صاف پانی فراہم کیاجارہاہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.