Tuesday, 23 April 2024, 09:04:25 pm
خیبرپختونخوا اسمبلی کے 6نو منتخب ارکان نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھالیا
October 23, 2018

خیبرپختونخوا اسمبلی کے چھ نو منتخب ارکان نے آج (منگل) پشاور میں اپنے عہدوں کا حلف اٹھایا۔

 اسمبلی کے سپیکر مشتاق احمدغنی نے حلف لیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.