Friday, 29 March 2024, 02:09:12 am
برطانوی وزیراعظم کا ارکان پارلیمنٹ پر یورپی یونین سے علیحدگی کے حتمی مراحل میں ساتھ دینے پر زور
October 23, 2018

File Photo 

برطانوی وزیراعظم تھریسامے نے ارکان پارلیمنٹ پرزوردیاہے کہ وہ یورپی یونین سے برطانیہ کی علیحدگی کے حتمی مراحل میں ان کاساتھ دیں۔پارلیمنٹ میں گفتگو کرتے ہوئے تھریسامے نے کہاکہ مذاکرات مشکل ترین مرحلے میں ہیں اور معاہدہ ختم بھی ہوسکتاہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.