Tuesday, 23 April 2024, 09:56:09 pm
افغانستان:طالبان کے حملے میں نیٹو کا فوجی ہلاک
October 23, 2018

File Photo 

 افغانستان میں پیر کو طالبان کے حملے میں نیٹو کا ایک فوجی ہلاک اور دو زخمی ہوگئے ہیں، طالبان نے حملے کی ذمہ داری قبول کی۔

 ایک بیان میں Nato Resolute Support Missionابتدائی رپورٹ سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ حملہ افغان سکیورٹی فورسز کےاہلکار کی جانب سے کیا گیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.