Friday, 19 April 2024, 07:18:54 am
عوام کے مسائل حل کرنے کیلئے تمام ممکنہ وسائل استعمال کئے جائیں گے:بزدار
October 23, 2018

File Photo

وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان خان بزدار نے کہاہے کہ جنوبی پنجاب کے عوام کے مسائل حل کرنے کے لئے تمام ممکنہ وسائل استعمال کئے جائیں گے۔

پنجاب اسمبلی کے گوجرانوالہ اوربہاولپورسے تعلق ر کھنے والے ارکان سے لاہور میں باتیں کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ حکومت کی تعلیم،صحت ،سیاحت اور دوسرے شعبوں میں اصلاحات کے جلدمثبت نتائج برآمدہوں گے۔وزیراعلیٰ نے کہاکہ تحریک انصاف کی حکومت نے قبضہ مافیا کے خلاف کارروائی کی ہے اور تجاوزات کے خلاف کارروائی بلاامتیاز جاری رہے گی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.