Friday, 19 April 2024, 11:09:20 am
زمبابوے کرکٹ ٹیم نے آئندہ ماہ دورہ پاکستان کی تصدیق کردی
September 23, 2020

زمبابوے کرکٹ ٹیم کو ان کی حکومت نے اگلے مہینے ہونے والی سیریز کیلئے پاکستان آنے کی اجازت دے دی ہے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے آج ایک ٹویٹ میں تصدیق کی ہے کہ زمبابوے ٹیم دورے کے دوران ایک روزہ بین الاقوامی میچوں اور ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کھیلے گی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.