Wednesday, 24 April 2024, 03:36:53 am
راہول گاندھی کا مودی حکومت پر ہمسایہ ملکوں کے ساتھ تعلقات کو تباہ کرنے کاالزام
September 23, 2020

File Photo 

بھارت میں کانگریس پارٹی کے رہنما راہول گاندھی نے نریندر مودی کی حکومت پر ہمسایہ ملکوں کے ساتھ تعلقات کو تباہ کرنے کاالزام عائد کیا ہے۔

 آج (بدھ) ایک ٹویٹ میں انہوں نے دی اکانومسٹ کی بھارت کے بنگلہ دیش کےساتھ کمزور تعلقات کے بارے میں ایک رپورٹ کا حوالہ دیا اور کہا کہ ہمسایہ ملکوں میں کوئی دوست نہ ہوناخطرناک ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.