Thursday, 25 April 2024, 02:26:19 pm
افغانستان میں تازہ جھڑپوں کے دوران7 اہلکار،4عسکریت پسند ہلاک
September 23, 2020

 افغانستان کے صوبوں قندوز اور ہرا ت میں تازہ جھڑپوں کے دوران سکیورٹی فورسز کے کم سے کم سات اہلکار اور چار طالبان عسکریت پسند ہلاک ہوگئے ہیں۔

مقامی حکام کے مطابق جھڑپوں میں 14 افراد زخمی بھی ہوئے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.