Saturday, 20 April 2024, 03:15:44 pm
وزیراعظم لاہور میں صوبائی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کریں گے
September 23, 2018

File Photo

 وزیر اعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر آج (اتوار) سہ پہر لاہور پہنچے۔

 شہر میں اپنےقیام کے دوران وہ پنجاب کے وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار اور صوبائی اسمبلی کے ارکان سے ملاقاتیں کریں گے۔

 وزیراعظم صوبائی کابینہ کے اجلاس کی صدارت بھی کریں گے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.