Thursday, 28 March 2024, 10:47:45 pm
مقبوضہ کشمیر:بھارتی پولیس کی ریاستی دہشتگردی،کشمیری نوجوان شہید
September 23, 2018

File Photo

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی پولیس نے آج (اتوار) ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران ضلع پلوامہ کے علاقے ترال میں ایک اور کشمیر ی نوجوان کو شہید کردیا۔

 نوجوان کو ڈار گنائی گنڈ نامی گاوں میں تلاشی اور محاصرے کی کارروائی کے دوران شہید کیاگیا۔

 آپریشن میں ایک مکان کو بھی تباہ کردیا گیا۔

 ادھر ضلع ترال میں شہادت کے اس واقعے کے بعد مظاہرین اور بھارتی فورسز کےدرمیان جھڑپیں شرو ع ہوگئیں بھارتی فوج نے مظاہرین پر آنسو گیس کے گولے پھینکے جواب میں نوجوان نے فورسز پر پتھراو کیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.