Thursday, 25 April 2024, 08:50:15 am
حکومت عوام کے ساتھ کئے گئے تمام وعدے پورے کرے گی:سرور
September 23, 2018

File Photo

 پنجاب کے گورنر چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت عوام کے ساتھ کئے گئے تمام وعدے پورے کرے گی۔

 انہوں نے آج (اتوار) لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بنیادی سطح پر عوام کے مسائل کے حل کے لئے اقدامات کئے جارہے ہیں۔

 انہوں نے کہا کہ حکومت آبی قلت کے مسئلے کے حل کے لئے بھی موثر اقدامات کررہی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.