Tuesday, 16 April 2024, 09:34:01 pm
چین نے امریکہ کے ساتھ فوجی مذاکرات منسوخ کردئیے
September 23, 2018

 

 چین نے اپنے فوجی ادارے کے روس سے جنگی طیارے اور زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل نظام کی خریداری پر امریکہ کی طرف سے پابندیوں کے فیصلے کے خلاف احتجاجاً امریکہ کے ساتھ فوجی مذاکرات منسوخ کردئیے ہیں۔

یہ اعلان بیجنگ میں چین کی وزارت دفاع نے اپنے ایک بیان میں کیا ہے۔

 یہ مذاکرات چین اور امریکا کے فوجی حکام کے درمیان آئندہ ہفتے بیجنگ میں ہونا تھے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.