Saturday, 20 April 2024, 12:36:46 am
امریکہ ایرن میں عدم استحکام پیدا کرنا چاہتا ہے:روحانی
September 23, 2018

File Photo

ایران کے صد ر حسن روحانی نے کہا ہے کہ امریکہ ان کے ملک میں عدم استحکام پیدا کرنا چاہتا ہے۔

 انہوں نے نیو یارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لئے روانگی سے پہلے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ امریکی حمایت یافتہ عرب ممالک حکومت مخالف فرقہ پرست عرب تنظیموں کی مالی اور فوجی معاونت کررہے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.