Thursday, 18 April 2024, 02:36:45 pm
ایران نے فوجی پریڈ پر فائرنگ کے واقعے پر یورپی سفارتکاروں کو طلب کرلیا
September 23, 2018

ایران نے فوجی پریڈ پر فائرنگ کے اس واقعے پر ہالینڈ، ڈنمارک اور برطانیہ کے سفیروں کو طلب کیا ہے جس میں خوزستان صوبے کے شہر اہواز میں فوجی پریڈ پر چار مسلح افراد کی فائرنگ سے 29افراد ہلاک اور ستر سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے صحافیوں سے باتیں کرتے ہوئے کہا کہ یہ ایک ناقابل قبول حقیقت ہے کہ یورپی یونین نے عسکریت پسندوں کے اسطرح کے مسلح گروہوں کو دہشتگرد تنظیموں کی فہرست میں شامل نہیں کیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.