Friday, 19 April 2024, 01:46:58 am
عوام کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کئے جائیں گے:بزدار
September 23, 2018

File Photo

 پنجاب کے وزیر اعلیٰ سردار عثمان بز دار نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے عوام کی زندگیوں میں مثبت تبدیلی لانے کے لئے گزشتہ ایک ماہ میں دن رات کام کیا ہے۔

 انہوں نے آج (اتوار) لاہور میں مختلف وفود سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عوام کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کئے جائیں گے۔

 اس موقع پر وزیر اعلیٰ نے عوام کے مسائل بھی سنے اور اُن کے حل کے لئے موقع پر ہدایات جاری کیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.