Thursday, 22 October 2020, 01:34:22 pm

مزید خبریں

 
سالانہ ترقیاتی پروگرام کے تحت 68منصوبے مکمل کئے جائیں گے
August 23, 2020

فائل فوٹو۔

گلگت بلتستان میں موجودہ سالانہ ترقیاتی پروگرام کے تحت صحت کے شعبے میں تین ارب انہتر کروڑ روپے سے زائد کی لاگت سے 68 منصوبے مکمل کیے جائیں گے۔
پروگرام کے تحت گلگت میں چھ' سکردو میں سات'GHANCHE,SHIGHER اورKHARMANG میں سے ہر ایک میں چارچار' دیامر اورGHIZER میں دس دس' ہنزہ میں تیرہ'NAGAR میں پانچ اور استور میں دو منصوبے مکمل کیے جائیں گے۔