Wednesday, 24 April 2024, 10:03:42 am
پاکستان اور بھارت مسئلہ کشمیر مذاکرات کے ذریعے حل کریں، فرانس
August 23, 2019

فائل فوٹو

فرانس کے صدرEmmanuel Macron نے پاکستان اوربھارت پرزوردیاہے کہ مسئلہ کشمیر مذاکرات کے ذریعے حل کیاجائے۔

انہوں نے ان خیالات کااظہارپیرس میں بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کے ساتھ بات چیت کے بعد کیا۔

انہوں نے کہاکہ دونوں فریقوں پرکشیدگی سے گریزکرنے کی ذمہ داری عائد ہوتی ہے۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.