Thursday, 28 March 2024, 06:19:52 pm
وزیراعلیٰ پنجاب کاوالڈ سٹی آف لاہوراتھارٹی کےملازمین کومستقل کرنےکافیصلہ
August 23, 2019

 پنجاب کے وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدارنےوالڈسٹی آف لاہوراتھارٹی کےملازمین کو مستقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

 اس سلسلے میں ایک فیصلے کی منظوری دیتے ہوئے انہوں نےکہا کہ ادارے کے ملازمین اس فیصلے کے بعد زیادہ تندہی سے کام کریں گے۔

 انہوں نے کہا کہ فیصلے سے ملازمین میں بے یقینی کا خاتمہ ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ حکومت نے ادارے کے دائرہ کار کو صوبے کے دیگر شہروں تک توسیع دینے کا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلے میں ضروری اقدامات کئے گئے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.