Thursday, 28 March 2024, 10:22:22 pm
وزیراعلیٰ پنجاب کااسدخان کے انتقا ل پراظہار افسوس
August 23, 2019

پنجاب کے وزیراعلیٰ سردارعثمان بزدار نے مغربی پاکستان کے سابق گورنر نواب آف کالاباغ ملک امیر محمد خان کے صاحبزادے ملک اسد خان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

 اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے غمزدہ خاندان سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.