Friday, 19 April 2024, 07:38:52 pm
کشمیریوں کےدل فوجی طاقت سےنہیں جیتے جاسکتے:چینی ذرائع ابلاغ
August 23, 2019

کشمیریوں کے دل فوجی طاقت سےنہیں جیتے جاسکتے اور امن صرف اسی صورت میں ممکن ہے جب بھارت، پاکستان اور کشمیری عشروں سے حل طلب مسئلہ کشمیر کےلئے بات چیت کریں۔

یہ بات چینی ذرائع ابلاغ کےلئے کام کرنے والے بھارتی کارکن رابی شنکر بوسو نے  چائنہ گلوبل ٹیلی ویژن نیٹ ورک کےلئے اپنے ایک آرٹیکل میں کہی ، جس میں مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کے بعد  وادی کی تازہ ترین صورتحال کا جائزہ لیا گیا ہے۔

رابی شنکر نے کہا کہ بھارتی آئین کے آرٹیکلز 370 اور 35 اے کے خاتمے کو بھارت کی سیاسی جماعتوں ،کشمیر کے عوام اوراس کے دو ہمسایہ ممالک پاکستان اور چین  نےشدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.