Friday, 19 April 2024, 04:09:06 pm
ڈیرہ اسماعیل خان:سیلابی ریلے کے باعث60سے زائد گھر تباہ ہوگئے
July 23, 2021

فاءل فوٹو

ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل کولاچی میں سیلابی ریلے کے باعث ساٹھ سے زائد گھر تباہ ہو گئے ہیں۔ریسکیو 1122 کے مطابق سیلابی ریلوں سے متاثرہ افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ علاقے میں نکاسی آب کا کام جاری ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.