Thursday, 25 April 2024, 06:40:48 pm
چین نے مریخ کےلئے اپنی پہلی خلائی گاڑی روانہ کردی
July 23, 2020

چین نے مریخ کےلئے اپنی پہلی خلائی گاڑی روانہ کی ہے۔

 چھ پہیوں والی روبوٹ نما گاڑی کو جزیرہ Hainan پر واقع Wenchang Spaceport سےلانگ مارچ فائیو راکٹ کے ذریعے بھیجا گیا۔

 یہ روبوٹ اگلےسال فروری میں مریخ کے مدار میں پہنچے گا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.