Friday, 19 April 2024, 10:10:05 pm
ترک وزیردفاع اور امریکی مندو ب کاشام کی تازہ ترین صورتحال پرتبادلہ خیال
July 23, 2019

ترکی کے وزیردفاع Hulusi-Akarاور شام کے لئے امریکی مندو ب جیمزجیفری نے شام کی تازہ ترین صورتحال اوروہاں محفوظ علاقے کے قیام کے معاملے پرتبادلہ خیال کیاہے۔

ترک وزیردفاع Hulusi-Akar نے ایک بیان میں کہاکہ دریائے فرات کے مشرقی حصے میں مجوزہ محفوظ علاقہ ترکی ا ورامریکہ کے باہمی تعاون سے قائم کیاجاناچاہیے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.