Thursday, 28 March 2024, 03:59:08 pm
امریکی خاتون اول کا وزیراعظم عمران خان کی وائٹ ہائوس آمد پر خوشی کا اظہار
July 23, 2019

امریکہ کی خاتون اول Melania ٹرمپ نے وائٹ ہائوس میں وزیراعظم عمران خان کے دورے پر خوشی کااظہار کیاہے۔ایک ٹوئیٹ میں انہوں نے وزیراعظم عمران خان کے ساتھ صدرٹرمپ اور اپنی تصاویر کا تبادلہ بھی کیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.