Friday, 26 April 2024, 02:08:20 am
افغانستان نے اقوام متحدہ کو یقین دلایا ہے کہ امن مذاکرات میں افغانوں کوشامل کیاجائے
July 23, 2019

افغانستان نے اقوام متحدہ کو یقین دلایا ہے کہ طالبان کے ساتھ کسی قسم کے امن مذاکرات میں معاشرے کے تمام طبقوں سے تعلق رکھنے والے افغانوں کوشامل کیاجائے۔

افغان صدرکے ترجمان صدیق صدیقی نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ افغان حکومت کاامن عمل کے لئے لائحہ عمل واضح ہے۔انہوں نے کہاکہ اگلے مرحلے میں افغان حکومت اورطالبان کے درمیان براہ راست مذاکرات ہوں گے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.