Wednesday, 24 April 2024, 01:59:21 pm
افغان صوبہ غزنی میں فضائی حملہ،3عسکریت پسند ہلاک
July 23, 2019

افغانستان کے صوبے غزنی کے ضلع  غیرو  میں آج ایک فضائی حملے میں تین عسکریت پسند ہلاک ہوگئے جبکہ بارود سے بھرے ایک ٹرک کو تباہ کردیاگیا ہے۔

 صوبائی حکومت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ حملے میں ہلاک ہونے والے شد ت پسند Giro سے صوبائی دارالحکومت غزنی شہر کی طرف جارہے تھے جہاں انہوں نے شہر میں دہشت گردی کے حملے کی منصوبہ بندی کی تھی تاہم سکیورٹی فورسز نے ان کا منصوبہ ناکام بنا دیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.