ایران کے صدرEbrahim Raisi نے کہا ہے کہ ان کا ملک یوکرین کی جنگ کا سفارتی حل تلاش کرنے میں مدد دینے کیلئے تیار ہے۔ تہران میں دورے پر آئے روس کے وزیر خارجہ Sergei Lovrovسے ملاقات کے دوران انہوں نے اس مسئلے کے خاتمے کی اہمیت پر زور دیا۔