Wednesday, 24 April 2024, 11:51:30 pm
شعبہ صحت میں سرمایہ کاری، دوردراز علاقوں میں سہولیات کی فراہمی میں مدد ملے گی،ڈاکٹر فیصل
June 23, 2021

قومی ہیلتھ سروسز کے بارے میں معاون خصوصی ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ صحت کے شعبے میں سرمایہ کاری سے دور دراز علاقوں میں صحت کی سہولیات کی فراہمی میں مدد ملے گی۔

بدھ کے روز اسلام آباد میں صحت سہولت موبائل ایپ کے اجراء کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ یہ موبائل ایپ عوام کیلئے صحت کی بہترین سہولتیں یقینی بنانے کی طرف ایک اہم اقدام ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.