Friday, 29 March 2024, 07:51:15 pm
بھارت کے غیرقانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں ہندو انتہا پسندوں نے ایک مسلمان کوشدید تشدد کا نشانہ بنا کر شہید کردیا
June 23, 2021

بھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموں وکشمیرمیں جموں کے ضلع راجوری میں ہندوانتہاپسندوں نے ایک مسلمان کوشدیدتشددکانشانہ بناکرشہیدکردیا۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق اعجازڈارپراس وقت ہندوانتہاپسندوں نے حملہ کیا جب وہ بھینس خریدکرگھرواپس آرہاتھا۔مقامی افرادکے مطابق یہ حملہ گائے کے رکھوالوں نے کیاجوطویل مدت سے علاقے میں سرگرم ہیں۔ادھرگجربکروال یوتھ ویلفیئرکانفرنس کے ترجمان اورسماجی کارکن گفتارچودھری نے کہاکہ مقتول اپنے خاندان کاواحدکفیل تھا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.