Saturday, 20 April 2024, 06:21:15 am
نواب شاہ میں ٹریفک حادثہ،ایک ہی خاندان کے 3افرادجاں بحق
June 23, 2020

نواب شاہ کے علاقے خان شاہ سٹاپ پر آج ایک ایمبولینس اورموٹرسائیکل کے حادثے میں ایک ہی خاندان کے کم ازکم تین افرادجاں بحق اورایک بچہ زخمی ہوگیا۔

پولیس کے مطابق میتوں اورزخمیوں کو دیہی مرکز صحت Bandhi منتقل کیا گیا جہاں میتیں ورثا کے حوالے کردی گئی ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.