Wednesday, 12 August 2020, 11:06:55 am
نئے مالی سال میں تمام شعبوں کی ترقی کو یکساں بنیادوں پر ترجیح دی گئی ہے، جام کمال
June 23, 2020

فائل فوٹو

بلوچستان کے وزیراعلیٰ میر جام کمال خان نے کہا ہے کہ نئے مالی سال میں تمام شعبوں کی ترقی کو یکساں بنیادوں پر ترجیح دی گئی ہے۔

انہوں نے یہ بات منگل کے روز بلوچستان کے ڈیلی نیوز پیپر ایڈیٹرز کونسل کے ایک وفد سے کوئٹہ میں ملاقات کے دوران کہی۔